• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے اسلام آباد کا چھاپہ، 50 ہزار غیرقانونی جعلی جنسی گولیاں برآمد، ملزم گرفتار

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے اسلام آباد میں غیرقانونی جنسی ادویات مافیا کے خلاف کاروائی کرکے غیرقانونی جنسی ادویات کی 50000گولیاں برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل ٹیم نے ڈرگ انسپکٹر کے ساتھ مل کر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کی۔ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید