• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو ایئر نائٹ پر شراب تیار اور سپلائی کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمان جیل منتقل

ملتان(سٹافرپورٹر) نیو ایئر نائٹ پر شراب تیار اور سپلائی کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمان کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا، گزشتہ روز مختلف تھانوں کی پولیس نے شراب فروشوں کو گرفتار کیا تھا۔
ملتان سے مزید