• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدارس کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،حنیف جالندھری

ملتان ( سٹاف رپورٹر) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم اعلی مولانا محمد حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ مدارس کی آزادی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خدمات مدارس دینیہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا، تقریب میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا شمشاد احمد،ایم پی اے محمد ندیم قریشی، مولانا اشفاق احمد قاسمی مفتی خالد محمود قاری محمد یاسین مولانا حبیب الرحمن مفتی محمد طیب مولانا محمد قاسم قاسمی مولانا قاری عبدالستار،علامہ عبدالحق مجاہد مولانا قاری احمد ادریس مفتی محمد اویس ارشاد مولانا عبدالمجید نے شرکت کی ۔
ملتان سے مزید