ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ملتان کی صدارتی امیدوار سیدہ بشریٰ نقوی کے اعزاز میں دی گئی چائے کی بڑی تقریب سے محمود اشرف خان،مرزا عزیز اکبر بیگ،سیدہ بشریٰ نقوی، چوہدری فقیر محمد،ملک لطیف کھوکھر،عبیداللہ بھٹی، شفاعت مئیو،ارشاد خان،ملک ممتاز،طارق رجوانہ ، ریاض الحسن گیلانی،چوہدری عمر حیات، اطہر شاہ بخاری،ممتاز نور ٹانگرہ،چوہدری محمد اکرم،ناظم خان، مہر اقبال سرگانہ،وسیم ممتاز،اللہ دتہ کاشف، بلال بٹ،خالد اسد،شاہد سلیم، رانا عمران،محمد علی صدیقی، محمد علی خان،کوثر پروین، مخدوم معشوق حسین،مہر طارق سیال،نوید ہاشمی، عباس نیازی،نشید گوندل، رانا ناصر جاوید، اشتیاق شاہ،خالد ظفر وینس،مرزا فرخ بیگ اور اطہر عزیزنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار ملتان کالے کوٹ کی عزت و وقار کی نشانی ہے اس پر کسی قبضہ گروپ اور بھتہ مافیا کو قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔