• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریاکے نئے رجسٹرار اعجاز احمد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریاکے نئے رجسٹرار اعجاز احمد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ،انہیں ڈاکٹر علیم خان کی مدت پوری ہونے کے بعد تاحکم ثانی تعینات کیا گیا ہے، اس موقع پر اعجاز احمد کا کہنا تھا کہ رجسٹرار آفس کی غیر متنازع حیثیت کو بحال کیا جائےگا ،میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
ملتان سے مزید