• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثے میں بچوں کو زخمی کرنے والے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

ملتان( سٹافرپورٹر ) پولیس نے ٹریفک حادثےمیں بچوں کو زخمی کرنے کے الزام میں ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، قادرپور راں پولیس کو طاہرہ بی بی نے بتایا کہ بچوں کے ہمراہ جارہی تھی کہ اچانک ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور ملزم ناصر نے غفلت سے موٹرسائیکل پر ٹکر مارکر میرے بچوں کو زخمی کردیا، پولیس نے ملزم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید