• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ بار الیکشن، امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سال 2025-2026 کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے جبکہ کاغذات نامزدگی کی پڑتال دو جنوری کو ہوگی, اعتراض و واپسی کاغذات نامزدگی 4 جنوری کو ہوگی جب کہ امیدواروں کی حتمی فہرست 4 جنوری کو آویزاں کی جائے گی۔
ملتان سے مزید