• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف مشترکہ کارروائیاں جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی اے ، میونسپل کارپوریشن اور سٹی ٹریفک پولیس کیتجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری،ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نےجوائنٹ آپریشن ہمراہ میونسپل کارپوریشن و سٹی ٹریفک پولیس تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چوک گھنٹہ گھر ،حسین آگاہی، میٹرو روٹ ، وہاڑی روڈ بی سی جی چوک تا چوک شاہ عباس و سورج کنڈ روڈ تجاوزات ہٹوا کر سامان قبضہ میں لے لیا جبکہ پختہ تجاوزات کو مشینری کے استعمال سے مسمار کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید