• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منظور وٹو سے حسن محی الدین کی ملاقات ،خیریت دریافت کی

لاہور(خصوصی رپورٹر)منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو سے ملاقات کی۔چیئرمین سپریم کونسل نے ان کی خیریت دریافت کی اور کامل صحت یابی کےلئے دعا کی۔