• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال کے2ملازمینکا دوران ملازمت انتقالپرنسپل وایم ایس کا اظہارافسوس

لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور جنرل ہسپتال سے وابستہ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے دو تجربہ کار اور فرض شناس ملازمین دورانِ ملازمت انتقال کر گئے۔ مرحومین میں چیف سٹرلائزیشن ٹیکنیشن منظور حسین چغتائی اور چیف فارمیسی ٹیکنیشن ملک منیر شامل ہیں، پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین نے اپنے تعزیتی پیغام میں گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم منظورحسین چغتائی،،ملک منیر قیمتی اثاثہ تھے۔
لاہور سے مزید