• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انوکھی چوری ، نوسر باز خاتون 2بچوں کے ہمراہ 2موبائل ، نقدی و دیگر سامان چرا کر فرار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گرین ٹائون میں ایک انوکھی چوری کی واردات سامنے آئی جہاں ایک نوسر باز خاتون اپنے دو بچوں کے ہمراہ گھر میں داخل ہو کر 2موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان چرا کر فرار ہو گئی۔
لاہور سے مزید