• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا سید کاظم علی شاہ کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہا ر

لاہور(خصوصی رپورٹر) چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انترنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے فاضل سید کاظم علی شاہ کی ناگہانی وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
لاہور سے مزید