لاہور( رپورٹ :عیشہ آصف ) ماہرین نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت مقامی فارما، ڈرما، الیکٹرومیڈیکل انڈسٹری کے فروغ کی بھرپور حوصلہ افزائی کررہی ہے۔ مقامی فارما انڈسٹری کے استحکام سے روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا ہوں گےمیڈیکل ڈیوائس ریگولیشن (MDR)طبی آلات کی ایک وسیع رینج پر لاگو ہوتا ہے۔ نئے ڈھکے ہوئے طبی آلات کی مخصوص مثالوں میں وہ شامل ہیں جن کا طبی مقصد نہیں ہے، جیسے رنگین کانٹیکٹ لینز اور کاسمیٹک امپلانٹ آلات اور مواد۔MDR طبی آلات کی درجہ بندی کیسے کرتا ہے؟EU MDR میڈیکل ڈیوائس کی درجہ بندی: کلاسز اور مثالیں۔یورپی یونین میڈیکل ڈیوائس ریگولیشن (EU MDR) طبی آلات کو چار کلاسوں میں سے ایک میں درجہ بندی کرتا ہے: کلاس I، کلاس IIa، کلاس IIb، اور کلاس III طبی آلات۔ MDR میڈیکل ڈیوائس کی درجہ بندی ڈیوائس کے صارفین کو پہنچنے والے نقصان کے ممکنہ خطرے پر مبنی ہے۔ان خیالات کا اظہار میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی(جنگ گروپ آف نیوز پیپرز )،لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان الیکٹرو میڈیکل ایکوپمنٹ مینوفیکچررز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن PEMDAکے زیر اہتمام خصوصی سیمینار بعنوانʼʼ ایم ڈی آر 2017کے تحت الیکٹرومیڈیکل آلات کی رجسٹریشن اور اندراجʼʼ میں کیا۔جس کی صدارت صوبائی وزیرپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیرنے کی۔مہمان خصوصی سی ای اوDRAPڈاکٹر عاصم رؤف (سی ای اوتھے۔حرف آغاز پیٹرن ان چیف PEMDAقاسم علی نے کیا۔ گیسٹ آف آنر صدر لاہور چیمبر آف کامرس میاں ابوذر شادتھے۔