کراچی ( اسٹاف رپورٹر)دسمبر 2024کے دوران سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 4.76فیصد کمی، سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں 49.35فیصد اضافہ ،آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادو شمار کے مطابق دسمبر 2024کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.370ملین ٹن رہی جو دسمبر 2023کی فروخت 3.539ملین ٹن کے مقابلے میں 4.76فیصد کم رہی۔