پشاور(این این آئی)ڈی آئی جی کوہاٹ عباس مجید نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز پر پتھراؤ اور فائرنگ کرنا بزدلانہ اقدام ہے،علاقے میں کشیدگی پھیلانے والوں کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔ زخمی ہونیوالے تمام افراد محفوظ ہیں،ڈپٹی کمشنر اور دیگر عملے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ،،علاقے میں کشیدگی پھیلانے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔