پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کیلئے حکومتی فیصلے سے متعلق سوشل میڈیا صارف کے خیر مقدمی بیان پر اسٹارلنک کے مالک ایلون مسک کا ردعمل بھی آگیا۔
ایلون مسک نے اپنے بیان میں کہا کہ اسٹار لنک سروس کیلئے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
خیال رہے کہ کچھ روز قبل وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے اسٹارلنک سے متعلق بات چیت کا بتایا تھا۔