لاہور(جنرل رپورٹر) صوبائی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیرپنجاب عظمت محمودکی زیر صدارت ہاسپٹل مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم سے متعلق اہم اجلاس ہوا ،انہوں نے پی آئی ٹی بی کو ہاسپٹل مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم میں مزیدبہتری لانے کی ہدایت کی ۔ مزید برآں انہوں نے ایچ آئی ایم ایس کے نظام میں کیومینجمنٹ ودیگر امورکاجائزہ لیا ۔