• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کی امریکی قونصل جنرل سے ملاقات

تصویر، سوشل میڈیا
تصویر، سوشل میڈیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی امریکی قونصل خانے آمد، قونصل جنرل سے ملاقات کی۔

کامران خان ٹیسوری نے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا، مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ ایس آئی ایف سی منصوبہ بیرونی سرمایہ کاری میں ہر ممکن معاونت فراہم کررہا ہے۔

کامران ٹیسوری نے قونصل جنرل کو گورنر اینیشیٹیو آئی ٹی کورسز کے حوالہ سے بتایا۔

قونصل جنرل نے گورنر اینیشیٹیو کے تحت جاری آئی ٹی کورسز کو بے حد سراہا۔

قومی خبریں سے مزید