لاہور(خبرنگار)محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے 813ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات شروع ہو گئیں ہیں۔عرس حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے سلسلہ کی اہم تقریب حجرہ اعتکاف کا غسل ہے۔غسل مبارک کی تقریب آج بروز منگل 9 بجے صبح ہو گی۔