• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ای یونیورسٹی میں ایچ ای ڈی پی کے زیراہتمام افتتاحی سیشن

لاہور(جنرل رپورٹر)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ہائر ایجوکیشن فیکلٹی ڈویلپمنٹ پاکستان (ایچ ای ڈی پی) کے تحت’’ نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام برائے ہائر ایجوکیشن فیکلٹی‘‘ افتتاحی سیشن ہوا ۔تربیتی پروگرام رواں ماہ کے آخر تک جاری رہے گا جس میں مختلف موضوعات زیر بحث آئیں گے اور فیکلٹی ممبران کے لئے سیکھنے کا سنہری موقع ثابت ہوگا۔
لاہور سے مزید