• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی اورموٹرسائیکل چھینے کی وارداتوں میں ملوث 3رکنی گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) آرگنائزڈکرائم یونٹ چوہنگ نے ڈکیتی و موٹرسائیکل چھیننے کی ورداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ مظہر، یٰسین اور افضال کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے ،موبائل فونز ،موٹرسائیکلز اورناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے ۔
لاہور سے مزید