• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کی افتتاحی تقریب

لاہور ( جنرل رپورٹر)فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی، لاہور میں نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کے اشتراک سے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام کی افتتاحی تقریب ہوئی وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے بطور سر پرست اعلٰی شرکت کی۔
لاہور سے مزید