لاہور ( خبرنگار) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹربہار 2025کے داخلے میں میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بی۔ایڈ پروگرامز اور سرٹیفکیٹ کورسز میں داخلے جمع کروانے کی تاریخ 10فروری مقرر کی ہے۔جبکہ پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایس، پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ، ایسو سی ایٹ ڈگری (بی اے) اور بی ایس پروگرامز میں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 17فروری ہے۔