• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

شمالی کوریا نے مشرقی سمندر کی جانب ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  یہ شمالی کوریا کا اس سال کا پہلا میزائل تجربہ ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق میزائل تجربہ اس وقت ہوا جب امریکی وزیرِ خارجہ جنوبی کوریا کے دورے پر ہیں۔

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے شمالی کوریا میزائل تجربے کی مذمت بھی کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید