• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ 

جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ 

عدالت نے عدم پیشی پر پولیس کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

قومی خبریں سے مزید