• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر محمود احمد ایڈووکیٹ کے والد کو سپرد خاک کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کےرکن ڈاکٹر محمود احمد ایڈووکیٹ کے والد انتقال کرگئے، انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا، سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کےسیکرٹری مرزا سرفراز احمد نے ڈاکٹر محمود احمد کے والد کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے، ڈاکٹر محمود احمد ایڈووکیٹ کے والد پیر کو انتقال کر گئے تھے، جن کی نماز جنازہ گزشتہ روزمسجد نور اختر کالونی میں ادا کی گئی۔سیکرٹری ایس ایچ سی بی اے اور ممبران نے مرحوم کے لیے دعا ئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

ملک بھر سے سے مزید