• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بحریہ کی سالانہ کوسٹل کمانڈ ایفیشنسی پریڈ 2024 کا کراچی میں انعقاد

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) پاک بحریہ کی سالانہ کوسٹل کمانڈ ایفیشنسی پریڈ 2024کا کراچی میں انعقاد ہوا۔پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔یہ تقریب پاک بحریہ کی کوسٹل کمانڈ کے آپریشنل سال کے کامیاب اختتام کی نشاندہی کرتی ہےسرکریک سے جیونی تک پاکستان کے ساحلی علاقے کے تحفظ کے لیے پاکستان نیوی کوسٹل کمانڈ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید