• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنسی مارکیٹ: انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں5پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 19پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں 2.42 روپے تک کا اضافہ،پاؤنڈ بھی 2.49روپے تک مہنگا ہو گیا، منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں5پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 278.45روپے سے بڑھ کر 278.50روپے اور قیمت فروخت 278.65 روپے سے بڑھ کر 278.70 روپے ہو گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید