• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیکرو سافٹ کا بھارت میں تین ارب ڈالرز سرمایہ کاری منصوبہ

ممبئی (اے ایف پی ) مائیکرو سافٹ نے بھارت میں مصنوعی انٹیلی جنس (اے آئی ) می مد میں تین ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے ۔ اس بات کا اعلان مائکرو سافت کے چیف ایگز یکٹیو آفیسر ستیا نڈ یلانے کیا ۔اے آئی کے علاوہ کلاؤ ڈانفر اسٹر کچر میں سر مایہ کاری دو سال میں ہوگی ۔ دنیا کا گنجان ترین آباد ملک بھارت گزشتہ چند بر سوں سے مصنوعی انٹیلی جنس کا کلیدی میدان جنگ بن گیا ہے ۔ امریکی دیو ہیکل تیکینکی ادارہ مائیکر وسافٹ دنیا میںنئے صارفین کی تلاش میں ہے جس کیلئے بھارت بڑا زرخیز میدان ہے ۔ حالیہ مہینوں میں نو یڈا سر براہ جنسن ہوانگ اور میٹاکے چیف اے آئی سائنسداں ین لکون نے بھارت کے دورے کئے۔
اہم خبریں سے مزید