شاہ رخ کا گوری کو برقعہ پہننے کا حکم، سسرالی حیرت زدہ، ماجرا کیا؟
’مجھے یاد ہے، جب ان کا پورا خاندان بیٹھا ہوا تھا، میں سوا ایک بجے کے قریب آیا تو وہ آپس میں سرگوشی کر رہے تھے کہ یہ لڑکا مسلم ہے۔ کیا یہ لڑکی کا نام بدل دے گا؟ کیا یہ (گوری) مسلمان بن جائے گی؟‘۔