• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھی رانی پروگرام ،50جوڑوں کی شادی کیلئے درخواستیں منظور

لاہور(خبرنگار)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دھی رانی پروگرام کی سٹیرنگ کمیٹی کا چوتھا اجلاس ہوا۔ صدارت صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ نے کی ۔ کمیٹی نے لاہور کے 50 کے قریب مستحق جوڑوں کی در خواستیں منظورکرلیں۔
لاہور سے مزید