• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روڈا ویژن 2025 اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

لاہور (خصوصی رپورٹر) راوی شہر میں میگا پراجیکٹس کے حوالے سے 21ویں بورڈ اجلاس میں روڈا و یژن 2025کی منظوری دیدی گئی۔ بورڈ ممبران نے 88ارب کے ترقیاتی منصوبے منظور کرلئے۔
لاہور سے مزید