لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ہیئر کے علاقہ میں ایک نجی اکیڈمی کےپرنسپل افتخارنےایکسٹرا کلاسز کےلیے طالبہ کو اکیڈمی بلایا ، لیب روم میں زیادتی کی، پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کا میڈیکل کروالیاگیا۔میو ہسپتال میں ذہنی معذور لڑکی سے ٹیکنیشن شفقت نے ای سی جی کے دوران زیادتی کی کوشش کی، پولیس نے ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔