• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیومین آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کااجلاس 28ہسپتالوں کورجسٹرکرنیکی منظوری

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے 33 ویں اجلاس کی روشنی میں اہم فیصلے کر لئے گئے۔ اس اجلاس کی روشنی میں مختلف اعضاء کی پیوندکاری کیلئے 28 ہسپتالوں کو رجسٹرڈ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔