• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باغبانپورہ، گھر میں ڈاکہ، دیگر 5 علاقوں میں بھی لاکھوں کی لوٹ مار

لاہور(کرائم رپورٹر) باغبانپورہ میں عقیل کے گھر سے 1لاکھ 80 ہزار ، نشتر کالونی میں اکبر سے 1 لاکھ 75 ہزار و موبائل فون، راوی روڈ میں غضنفر سے 1 لاکھ 70 ہزار موبائل فون ،ستوکتلہ میں ریحان سے1 لاکھ 60 ہزار اور موبائل فون،گلشن راوی میں عابد سے 1لاکھ 50 ہزار اور موبائل فون،ہنجروال میں منظور سے 1 لاکھ 40ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا.ڈیفنس اور شالیمار سے گاڑیاں جبکہ سندر وحدت کالونی اور بادامی باغ سے موٹر سائیکل چوری ہوگئے۔
لاہور سے مزید