لاہور(خبرنگار)مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علا مہ مظہر عباس علو ی نے فیصل آباد ڈویژن کے صدر سید سبطین رضا اور جنرل سیکرٹری سید اسد عباس سے تنظیمی عہدوں کا حلف لیا۔ علامہ مظہر عباس علوی نے افسوس کا اظہار کیا کہ پارا چنار کے عوام کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے ۔