• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ شاہدلطیف منہاج فور م کے صدر مقرر

لاہور(خصوصی رپورٹر) منہاج فور م کااجلاس ہوا، جس میں علامہ شاہد لطیف کومنہا ج فورم کاصدر مقررکردیاگیا ، چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شاہد لطیف کو صدر مقرر ہونے پر مبارک باد دی ۔
لاہور سے مزید