• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف سیکرٹری کی تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت

لاہور(خصوصی نمائندہ ،خصوصی رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نےڈپٹی کمشنرز کے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے تجاوزات کیخلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ چیف سیکرٹری نے ڈنگہ میں تجاوزات پر برہمی کا اظہار کیا، کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی۔انہوں نے ہدایت کی کہ ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے مشینری کی کمی کو جلد پوراکیا جائے ۔
لاہور سے مزید