فرمائیں جہاں پناہ جو کچھ
کرتے ہیں یہ سب اُسی کی تکرار
ہیں شاہ سے چار ہاتھ آگے
ہر بات میں شاہ کے وفادار
ایران اور امریکا معاہدے سے متعلق خبروں کے بعد تیل کی قیمتیں گرگئیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نےکہا ہے کہ رہائی کےلیے کہیں بات چیت ہو رہی ہے تو وہ نہیں جانتے۔
امریکی دھمکیوں کے خاتمے سے ہی آبنائے ہرمز میں محفوظ راہداری ممکن ہو گی۔
وائٹ ہاؤس ڈنر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی جائزہ رپورٹ حکام کے حوالے کردی گئی۔
شیخ ادریس امن کی تلاش میں بےامنی کا شکار ہوگئے، ان کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے: سربراہ جے یو آئی
وفاقی آئینی عدالت نے مری میں 577 کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخی کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں۔ عدالت نے 40 ارب روپے سے زائد مالیت کی زمین کا قبضہ پنجاب حکومت کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران نے معاہدے پر رضامندی ظاہر کردی تو امریکی آپریشن ختم ہوجائے گا۔
ایران نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پر میزائل اور ڈرون سے حملے کی تردید کی ساتھ ہی یو اے ای کو امریکا اور اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ سے باز رہنے کا کہہ دیا۔
شیماکرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و مبینہ بدسلوکی پر پولیس افسران کو معطل کر دیا گیا۔
ہ پولیو مہم کے دوران تقریباً ایک کروڑ 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مئی کی یہ خصوصی پولیو مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جارہی ہے: این ای او سی
عدالت عالیہ اسلام آباد کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ جسٹس محسن اختر کیانی کا فیصلہ معطل کیا۔
مختلف شہروں میں پارہ 49 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ کراچی میں سمندری ہوائیں بحال رہنے کے باوجود موسم گرم رہے گا۔
کراچی کے شہریوں نے بلاول ہاؤس کے قریب وی آئی پی موومنٹ کے پروٹوکول کی دھجیاں اُڑا دیں۔
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایران کہتا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان اس سے پہلے بالواسطہ مذاکرات ہوتے رہے
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔
ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران جنگ کے 68ویں دن اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔