• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہراسلامی ملک کے دروازے پرخطرہ دستک دے رہاہے،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ سے منصورہ میں دیر بالا سے صاحبزادہ طارق اللہ، محمد علی، صاحبزادہ فصیح اللہ ا وردیگر وفود نے ملاقاتیں کیں۔ لیاقت بلوچ نے کہا اسرائیل کا فاشزم اور توسیع پسندانہ عزائم عیاں ہوگئے۔ ہر اسلامی ملک کے لیے خطرات دروازوں پر دستک دے رہے ہیں۔
لاہور سے مزید