• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پتنگ بازی جیسےخونی دھندے کیخلاف زیرو ٹالرنس،آئی جی

لاہور(کرائم رپورٹر سے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تمام آر پی اوز، ڈی پی اوز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور مینوفیکچررز کے خلاف زیرو ٹالرنس اور خونی دھندےکی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔مزید برآں انہوں نے سانحہ جی پی او چوک کے شہدا پولیس کی 17ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیشکیا۔ آئی جی نے ڈولفن سکواڈ کے شہید کانسٹیبل محمد عدنان کے اہلخانہ کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر دے دیا۔
لاہور سے مزید