لاہور(جنرل رپورٹر )جمہوریہ ترکیہ کے وزیر تعلیم یوسف تیکن کی ترکیہ قونصل جنرل دومش باسٹنگز کے ساتھ گورنمنٹ کنئیرڈ گرلز ہائی سکول ایمپریس روڈ گئے ، جمہوریہ ترکیہ نے پنجاب عوام کو ایک لاکھ N-95 ماسک کا عطیہ دیا۔ تعلیمی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ طالبات میں خود ماسک تقسیم کئے۔ ترکیہ وزیر تعلیم یوسف تیکن نے کہاکہ پاکستانی عوام کے ترکیہ عوام سے سالوں سے لازوال محبت کے رشتے قائم ہیں ۔