• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری اوقاف سے خواجہ غلام فریدالدین فریدی کی ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایوان اوقاف میں سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضابخاری سےچیئر مین نیشنل مشائخ کونسل خواجہ غلام قطب الدین فریدی نےملاقات کی ، انہوں نے کہا کہ محکمہ اوقاف نے فلاحی معاشرے کی تشکیل کو ممکن بنانے کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔
لاہور سے مزید