• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروسز ہسپتال، 2ڈاکٹرملازمت سے فارغ

لاہور ( جنرل رپورٹر )سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی میں لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں تحقیقات کے بعدمحکمہ صحت پنجاب نے دو ڈاکٹرز کو نوکری سے فارغ کردیا ڈاکٹر فائق کی آئندہ دو سال کے لیے ٹریننگ بھی معطل کر دی گئی ہےاور انکی پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ کا تمام وظیفہ واپس کرنے کا حکم دیا ہے ڈاکٹر راشد نے سروسز ہسپتال ایمرجنسی میں مریض سے بدتمیزی کی اورجھگڑے کے واقعے کو مزید بگاڑا ۔
لاہور سے مزید