لاہور(اپنے نامہ نگار سے) واپڈا انجینئرز اب یو ای ٹی کے سنٹر آف ایکسی لینس ان واٹر ریسورسز انجینئرنگ میں ہائیڈرو پاورکے شعبے میں ماسٹرز ڈگری حاصل کر سکیں گے ۔ تقریب میں چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) ، ڈاکٹر شاہد منیر ، واپڈا کے جنرل منیجرز، اور اس شعبے سے منسلک دیگر افراد نے شرکت کی ۔