ماہی وج کی ڈیٹنگ کی افواہ پھیلانے والوں پر کڑی تنقید
بھارتی ماڈل اور اداکارہ ماہی وج نے غیر حساس تبصروں اور ڈیٹنگ کی افواہوں پر ٹرولرس پر کڑی تنقید کی ہے۔ دہلی سے تعلق رکھنے والی 43 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنے سابق شوہر جے بھانوشالی سے طلاق کے بعد انہیں نادیم نادز کے ساتھ منسلک کرنے پر ٹرولر پر سخت تنقید کی۔
۔