• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ صلاح الدین پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں سے گرکرزخمی

لاہور(نمائندہ خصوصی) رکن صوبائی اسمبلی فاطمہ صلاح الدین پنجاب اسمبلی سے واپسی پر سیڑھیوں سے پھسل گئیں، جس سے ان کا پاؤں پر چوٹ آئی، نہیں گنگارام ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
لاہور سے مزید