• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل، درجنوں ممالک اپنے مندوب اوسلو بھیجیں گے، ناروے

دفتر برائے وزارت خارجہ، اوسلو(ناروے)۔
دفتر برائے وزارت خارجہ، اوسلو(ناروے)۔

ناروے کی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی کوشش کیلئے درجنوں ممالک میں اپنے مندوب بدھ کے روز ناروے بھیجیں گے۔ 

مغربی میڈیا کے مطابق اِس میٹنگ میں 80 سے زائد ملکوں اور اداروں کے نمائندے شریک ہوں گے۔

اس سلسلے میں اسرائیلی وفد کا اعلان نہیں کیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید