• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باغبانپورہ، ستوکتلہ، فیصل ٹاؤن، مصطفیٰ آباد اور شاہدرہ ٹاؤن میں لاکھوں کے ڈاکے

لاہور(کرائم رپورٹر) باغبانپورہ میں اظہر کی دوکان سے سے 1لاکھ 70 ہزار اور دیگر سامان ، لاری اڈا میں یونس سے 1 لاکھ 60ہزار اور موبائل فون، ستوکتلہ میں خرم کے گھر سے 1 لاکھ 55ہزار موبائل فون ، فیصل ٹاون میں صغیر سے1 لاکھ 50ہزار اور موبائل فون، مصطفی آباد میں رفیق سے 1لاکھ 40ہزار اور موبائل فون، شاہدرہ ٹاون میں ماجد سے 1 لاکھ 35 موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا. شالیمار اور جوہر ٹاون سے گاڑیاں جبکہ مسلم ٹاون مزنگ اور شفیق آباد سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید