• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا حکم

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا حکم دیتے ہوئے کرایہ داری ریکارڈ کی جامع جانچ اور بلاامتیاز قانونی کارروائی کی ہدایت کی ہے۔یہ ہدایات انہوں نے ماڈل ٹاؤن ڈویژن کی انسدادِ جرائم میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔ اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، جرائم کی روک تھام اور جاری پولیس کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
لاہور سے مزید